Breaking

Tuesday, 19 December 2017

Aks-e-Khushboo by Parveen Shakir | Poetry Book by Parveen Shakir

Aks-e-Khushboo by Parveen Shakir | Poetry Book by Parveen Shakir

پروین شاکر اردو زبان کی ایک معروف و مشہور شاعرہ گزری ہیں۔انہوں نے نوجوان نسل کی شاعری کی ہے اور ان کی شاعری آج بھی پڑھنے والوں کو نئے سرے سے جوانی کا احساس دلا دیتی ہے۔ وہ ایک منفرد لہجے کی شاعرہ تھیں جن کو بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو کہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔
ان کا خاندان تعلیمی لحاظ سے بہت اعلیٰ روایات کا حامل ہے اور ادبی ذوق رکھنے والے لوگ پیدا ہوئے۔وہ سرکاری ملازمت کرنے سے پہلے درس وتدریس کے شعبے سے منسلک تھیں ۔
شاعری میں آپ کو احمد ندیم قاسمی صاحب کی سرپرستی حاصل رہی اور انہی کی طرح پروین شاکر کا لہجہ بھی منفرد تھا۔ انہوں نے درج ذیل شاعری مجموعے تخلیق کئے۔
خوشبو
صد برگ
خود کلامی
انکار
ماہ تمام
 ذیل میں دیا گیا مجموعہ بھی ان کے لازوال شعری تخلیقات میں سے ایک ہے

Aks-e-Khushboo by Parveen Shakir | Poetry Book by Parveen Shakir
Aks-e-Khushboo by Parveen Shakir | Poetry Book by Parveen Shakir

No comments:

Post a Comment

Trending